شہادت سے پہلے امیرالمومنین علیہ السلام کی وصیت

﷽ ابتدائیہ انیس ماہ رمضان کی سحر کو زہر آلود تلوار کے وار سے حیدر کرارؑ زخمی ہو چکے ہیں۔ حکیم زخم کا معائنہ کر کے موت کی خبر سنا چکا ہے۔ احباب و اصحاب اور خاندان و اولاد حزن و ملال سے دو چار ہیں۔ ہادی برحق امام الہدیؑ اس حال میں بھی ہدایت … شہادت سے پہلے امیرالمومنین علیہ السلام کی وصیت پڑھنا جاری رکھیں